حضور غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ علیہ کا نماز جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟


سوال نمبر:835
ہمارے یہاں ایک بزرگ دوست نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے جنازہ کے متعلق سوال پوچھا کہ شیخ کا جنازہ کس شخص نے پڑھایا تھا۔ مجھے جواب معلوم نہ تھا اس لیے میں نے کہا، شیخ کے بیٹے اُن کے پاس بوقت وصال موجود تھے، تو شاید عبدالوہاب نے پڑھایا ہو۔ از راہ کرم، درست جواب مطلوب ہے۔ بہت شکریہ

  • سائل: محمد عثمان خاںمقام: نارا ڈاڈا، فیصل آباد
  • تاریخ اشاعت: 31 مارچ 2011ء

زمرہ: نماز جنازہ

جواب:
شیخ سید عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا نماز جنازہ ان کے شہزادے عبدالرزاق رحمہ اللہ نے پڑھایا تھا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان