جواب:
مومن وہ ہے جس میں صفت ایمان پائی جائے اور اس کا قلب و باطن اللہ کے حضور اس طرح جھک جائے کہ اس کے دل میں خدا اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق کوئی ادنیٰ درجے کا وہم یا شک بھی موجود نہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔