جواب:
بیٹھ کر وضو کرنا آاداب وضو میں سے ہے لیکن کھڑے ہو کر بھی وضو کرنے میں کوئی حرج
نہیں ہے، یہ جائز ہے اور وضو ہو جاتا ہے۔
والجلوس فی مکان مرتفع.
(نور الايضاح)
وضو کے لیے اونچی جگہ بیٹھنا مستحب ہے۔
افضل یہ ہے کہ بیٹھ کر وضو کیا جائے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔