جواب:امام اعظم کے رضی اللہ عنہ کے نزدیک پہلے دبر کو دھونا چاہیے بعد میں قبل کو جبکہ صاحبین کا اس میں اختلاف ہے ان کے نزدیک پہلے قبل کو دھونا چاہیے اور بعد میں دبر کو دھونا چاہیے۔ یہ اصح قول ہے۔ (عالمگیری، 1 : 49)
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔