جواب:ہر قسم کے وظائف میں کسی متقی اور باعمل شیخ کی اجازت لینا باعث برکت ہے اور ان کے ارشاد کے مطابق پڑھنے میں برکت ہوگی۔ البتہ اجازت لینا فرض یا واجب نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔