جواب:
جی ہاں! جمعہ کے دن کو عید کا دن کہا جا سکتا ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے :
يَوْمُ الْجُمْعَة يَوْمُ الْعِيْد.
ترمذی، جلد : 5، ص : 250، رقم الحديث : 3043
جمعہ کا دن، عید کا دن ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔