جواب:
شریعت نے مرد پر جو ریشمی کپڑا حرام کیا ہے وہ اصلی ریشم کا بنا ہوتا ہے۔ اصلی ریشم آج کل تقریبا مفقود ہے اور بازار میں جو ریشمی کپڑا ملتا ہے، وہ بالعموم مصنوعی ریشم سے بنا ہوتا ہے۔ اصلی ریشمی کپڑے کی پہچان آپ کپڑے کے تاجروں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔