جواب:
قوالی کے اشعار توحید، رسالت، دین کے احکام اور صحابہ کرام، اہل بیت اطہار اور اولیاء کرام کی منقبت پر مشتمل ہوں تو جائز ہیں، اور اس میں تبلہ کا استعمال بھی جائز ہے۔ باقی مرد و زن کا اختلاط ناجائز ہے اس میں لہو لعب اور دیگر غیر شرعی امور بالکل ناجائز ہیں۔
قوالی کرنے والے اور سننے والے باوضو ہوں اور توجہ اللہ اور رسول علیہ الصلوۃ والسلام کی تعریف اور نعت پر ہو۔
اس کا تفصیلی جواب ہم نے ماہنامہ منہاج القرآن میں تین اقساط میں دیا تھا۔ اس کے لیے آپ درج ذیل لنک دیکھیں۔
مزید معلومات کے لئے ذیل میں مہیا کردہ ویڈیو کلپس ملاحظہ فرمائیں:
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔