کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟


سوال نمبر:706
کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟

  • سائل: سید جواد علیمقام: سیالکوٹ
  • تاریخ اشاعت: 03 مارچ 2011ء

زمرہ: نکاح

جواب:

سید زادی کا غیر سید سے نکاح جائز ہے اگرچہ اس میں علماء کا اختلاف ہے۔

جواز کی دلیل سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی صاحبزادی کا نکاح ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان