عورت کہاں اعتکاف بیٹھے؟


سوال نمبر:666
عورت کہاں اعتکاف بیٹھے؟

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

زمرہ: اعتکاف

جواب:
عورت کے لئے بہتر یہی ہے کہ اپنے گھر میں جو جگہ نماز کے لئے مخصوص ہو اسی میں اعتکاف بیٹھے۔ اس جگہ کو ’’مسجد البیت‘‘ کہا جاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔