جواب:
جی ہاں، اگر صبح صادق کے بعد غروب آفتاب سے چند منٹ پہلے تک کسی وقت بھی عورت حائضہ ہو جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ بعد ازاں اس پر روزہ کی قضا کرنا واجب ہو گی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔