جواب:
کفارہ کے طور پر ساٹھ مساکین کا کھانا کسی ایک مسکین کو بھی دیا جا سکتا ہے۔ شرعاً لازمی نہیں ہے کہ ساٹھ مساکین کو کھانا ہی کھلایا جائے بلکہ اس کی قیمت کسی ایک یا چند مساکین کو بھی دے سکتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔