جواب:
رمضان المبارک کے علاوہ دیگر ایام کے روزوں میں‘ چاہے وہ منت کے ہوں یا قضا کے‘ عمداً روزہ توڑنے کی صورت میں صرف قضاء ہوگی، کفارہ نہیں۔
فتاویٰ عالمگیری، 1: 215، طبع رشیدیه
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔