مسجد کا نام جنۃ الاقصیٰ رکھنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:5936
حضرت مفتیان کرامت! میرا سوال یہ ہے کہ کسی مسجد کا نام ”جنة الاقصی“ رکھنا یہ کیسا ہے

  • سائل: زکریا عبد اللہمقام: بنگلہ دیش
  • تاریخ اشاعت: 01 دسمبر 2021ء

زمرہ: مسجد کے احکام و آداب

جواب:

مسجد کا نام ’’جنة الأقصىٰ‘‘ رکھنا جائز ہے۔ یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری