جواب:
اگر محرم (احرام والا) حلق یا قصر کرنا جانتا ہے تو حلال ہونے کے لیے خود اپنے سر کا حلق یا قصر کرسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔