جواب:
خطابات میں تمام کتب کے حوالہ جات شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے بڑی وضاحت سے اور آسان انداز میں نہ صرف بتائے ہیں بلکہ سب ٹائٹل میں ان کتب کے نام اور مقام بھی آتے ہیں۔ اس لیے ان کتب کے نام جاننے میں کوئی دشواری نہیں ہونی چاہیے۔
امتِ محمدیہ میں علمی اختلاف رحمت ہے، اس کے خاتمے کی کوششیں کرنے کی بجائے دوسروں کی غلطیاں ان پر واضح کرنے کے بعد اختلاف کو برداشت کرنے کا جذبہ پیدا کرنا چاہیے۔ اس اختلاف کی کچھ وجوہات مثبت ہیں اور کچھ منفی ہیں‘ کے بارے میں تفصیل سے جاننے کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب ’فرقہ پرستی کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے‘ کا مطالعہ کیجیے۔
فقہ اور فلسفہ اجتہاد و تقلید سے متعلق شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا درج ذیل خطاب ملاحظہ کیجیے:
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔