لڑکیوں کے لیے بال کاٹنے کا کیا حکم ہے؟


سوال نمبر:5242
لڑکی کے بال کاٹنے کے متعلق کیا مسئلہ ہے۔ مہربانی کر کے جواب عنایت فرمائیں۔

  • سائل: احمد ابن سعید اروڈیہمقام: ہندوستان/ بمبئ
  • تاریخ اشاعت: 31 جنوری 2019ء

زمرہ: معاشرت

جواب:

لڑکی آرائش و زیبائش کے لیے بال کاٹ سکتی ہے مگر اس کا انداز ایسا نہ ہو جس سے مَردوں کی مشابہت ہو۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیئے:

اگر بال زیادہ لمبے ہوں‌ تو خواتین کتنی مقدار میں کٹوا سکتی ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری