جواب:بہتر یہ ہے کہ دعا عربی میں مانگی جائے لیکن اگر کسی کو عربی میں یاد نہیں تو پھر وہ اپنی زبان میں دعا مانگ سکتا ہے چاہے تو لکھی ہوئی دعا دیکھ کر بھی پڑھ سکتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔