کیا پرائز بانڈ کی انعامی رقم اور اس پر نفع لینا جائز ہے؟


سوال نمبر:5158
میرا سوال یہ ہے کہ کیا 40000 والا پریمیم پرائز بانڈ لینا صحیح ہے اور اس کے اوپر جو نفع ملتا ہے وہ جو تین ماہ بعددیا جاتا ہے۔کیا وہ بھی لینا جائز ہے کہ نہیں۔

  • سائل: محمد عمرانمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 24 دسمبر 2018ء

زمرہ: پرائز بانڈ

جواب:

پرائزبانڈ کی انعامی رقم لینا جائز ہے۔ جواز کے دلائل جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا پرائز بانڈ میں نکلنے والی انعامی رقم جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

✍️ مفتی تعارف

یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔