سوال نمبر:5154 السلام علیکم! میں چار عمرے کیے، دوسرے عمرے کے دوران جس کا احرام میں نے مسجدِ جیرانہ سے باندھا مگر عمرے کی ادائیگی سے پہلے کھانا کھایا اور لکس صابن سے ہاتھ دھویا اس کے بعد اس کی خوشبو ختم کرنے کے لیے میں پانچ منٹ تک گرم پانی سے اپنے ہاتھ دھوتا رہا۔ کیا مجھ پر دم واجب ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ ایک سفر میں صرف دو عمرے ہی ہوسکتے ہیں۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟