جواب:
جس مسجد میں اذان اور اقامت نہ پڑھی جائے وہاں جماعت سے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔