جس مسجد میں اذان نہ کہی جائے وہاں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:491
جس مسجد میں اذان نہ کہی جائے وہاں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: اذان  |  نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل  |  نماز  |  عبادات

جواب:

جس مسجد میں اذان اور اقامت نہ پڑھی جائے وہاں جماعت سے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔