جواب:
عشاء کے فرض اور وتر الگ الگ امام پڑھا سکتے ہیں۔ اس کی قرآن و حدیث میں کہیں ممانعت نہیں ہے اور نہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔