Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
سوال نمبر
:482
پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
زمرہ:
نماز
|
عبادات
جواب:
جی نہیں! پہلی صف مکمل کرنے کے بعد مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
میری نماز بار بار ٹوٹ جاتی ہے میری رہنمائی فرمائیں؟
اقامت کھڑے ہو کر پڑھنا سنت ہے یا بیٹھ کر؟
کیا سنتوں کی بھی قصر ہوتی ہے؟
کیا باجماعت نماز میں بچوں کو آخری صف میں کھڑا کرنا ضروری ہے؟
تشہد میں شہادت کی انگلی کا اشارہ کیوں کرتے ہیں؟
کیا بالوں میں ہیئر پن یا کلپ لگانے سے نماز ہوجاتی ہے؟
کیا مصلی کو ایک کونے سے فولڈ کرنا ضروری ہے؟
کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
اگر انفرادی نماز ادا کرتے ہوئے بیوی شوہر سے آگے کھڑی ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟
اہم سوالات