کیا بگلا حلال ہے؟


سوال نمبر:4666
بگلہ کھانہ حلال ہے یا حرام

  • سائل: محمد افتخار احمدمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2018ء

زمرہ: حلال و حرام جانور

جواب:

بگلا غیرشکاری پرندہ ہے، اس لیے حلال ہے۔

مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

حلال اور حرام جانوروں اور پرندوں کی نشانیاں کیا ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری