خواب میں‌ میاں بیوی کے ایک دوسرے کو نہلانے کی کیا تعبیر ہے؟


سوال نمبر:4653
میاں بیوی کا خواب میں ایک دوسرے کو نہلانا حالانکہ کپڑے بدن پر موجود ہوتے ہیں پانی سے بدن گیلا ہوتا ہے۔

  • سائل: امجد خانمقام: کوہاٹ
  • تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2018ء

زمرہ: خواب اور بشارات

جواب:

اس خواب میں غم سے نجات، گناہوں سے چھٹکارا پانے اور خوشی ملنے کی طرف اشارہ ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری