Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
نماز میں کون سے مستحبات ہیں؟
سوال نمبر
:457
نماز میں کون سے مستحبات ہیں؟
تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
زمرہ:
نماز کے مستحبات
|
نماز
|
عبادات
جواب:
نماز میں درج ذیل مستحبات ہیں :
قیام میں سجدہ کی جگہ نگاہ رکھنا۔
رکوع میں قدموں پر نظر رکھنا۔
سجدہ میں ناک زمین پر رکھنا۔
قعدہ میں گود پر نظر رکھنا۔
سلام میں دائیں اور بائیں جانب کے کندھے پر نظر رکھنا۔
جمائی کو آنے سے روکنا، نہ رکے تو حالتِ قیام میں دائیں ہاتھ سے منہ ڈھانک لیں اور دوسری حالتوں میں بائیں ہاتھ کی پیٹھ سے۔
مرد تکبیر تحریمہ کے لیے کپڑے سے ہاتھ باہر نکالیں اور عورتیں اندر رکھیں۔
کھانسی روکنے کی کوشش کرنا۔
حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ
پر امام و مقتدی کا کھڑے ہونا۔
حالتِ قیام میں دونوں پاؤں کے درمیان چار انگلیوں کا فاصلہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا دوسری رکعت میں قرات کی جانے والی سورت پہلی رکعت کی سورت سے چھوٹی ہونا ضروری ہے ؟
نماز میں دوسری رکعت کے بعد قعدے سے کھڑے ہونے کا طریقہ بتا دیں؟
اہم سوالات