سوال نمبر:4564 السلام علیکم! میرا سوال ہے کہ میں خواب میں ایک کشتی پر سوار ہوں اور وہ کشتی الٹ گئی جسے بعد میں میں نے سیدھی کر لیا اور میں کنارے تک پہنچ گیا‘ کنارے تک پہنچتے ہی میں سوچ رہا ہوں کہ میں ایک بہت بڑا دسترخواں لگواؤں گا اللہ کے راستے میں لوگوں کو کھانا کھلانے کےلیے۔ برائے مہربانی اس کی تعبیر بتائیے۔