نماز کے کتنے فرائض ہیں؟


سوال نمبر:454
نماز کے کتنے فرائض ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: نماز کے فرائض  |  نماز  |  عبادات

جواب:

نماز کے درج ذیل چھ فرائض ہیں :

  1. تکبیر تحریمہ کہنا۔
  2. قیام کرنا یعنی کھڑا ہونا۔
  3. قرات یعنی قرآن حکیم پڑھنا۔
  4. رکوع کرنا۔
  5. سجدہ کرنا۔
  6. قعدہ اخیرہ یعنی پوری نماز پڑھ کر آخر میں التحیات پڑھنے کی مقدار میں بیٹھنا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔