جواب:
اگر تیل یا ویکس کریم سے جسم کی مالش کی جائے تو یہ جسم تک پانی پہنچے میں مانع نہیں ہے، اس لیے تیل یا ویکس کریم کی مالش کے بعد بھی وضو یا غسل ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس اگر ویکس کریم یا کوئی اور ایسی چیز جس سے جسم پر تہہ بیٹھ جائے تو وہ پانی جسم تک پہنچنے میں مانع ہو تو پھر وضو یا غسل نہیں ہوتا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔