نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟


سوال نمبر:446
نماز جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: نماز جمعہ  |  نماز  |  عبادات

جواب:

نماز جمعہ کی فرض، سنن اور نوافل سمیت چودہ رکعات ہوتی ہیں اس کے ادا کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے :

خطبہ سے پہلے چار رکعت سنت پڑھیں، پھر خطبہ کے بعد دو فرض جماعت کے ساتھ، پھر چار سنت، پھر دو سنت اور پھر دو نفل ادا کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔