السلام علیکم مفتی صاحب! میرے دو سوال ہیں:
جواب:
مرد کا ستر ناف سے گھٹنوں تک اور عورت کا ہاتھ، پاؤں اور چہرے کو چھوڑ کر پورا بدن ہے اور نماز کی شرط ستر ڈھانپنا ہے۔ لہٰذا جو بھی باوقار لباس سترپوشی کرے اس کو پہن کر نماز ادا کرنا درست ہے۔ اسی طرح ہاف بازو شرٹ بھی باوقار لباس کا حصہ ہو تو پہن کر نماز ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
اگر تصاویر فحش و عریاں نہ ہوں تو نماز ہو جاتی ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔