جواب:
نماز میں امام کے لئے کم از کم ایک آیت پڑھنا فرض ہے اور سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے۔ فرض کی پہلی دو رکعتوں، نماز وتر، سنت اور نفل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد کوئی سورت یا ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات پڑھنا بھی واجب ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔