جواب:
امت میں اختلاف اور تفرقہ کی کئی ایک وجوہات ہیں، جن کو چند سطور میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ کچھ اختلافات علمی نوعیت کے ہیں اور کچھ نے تاریخی مباحث سے جنم لیا ہے۔ مختصر اور مبہم جواب سے غلط فہمیاں پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ اس لیے آپ فرقہ پرستی کی وجوہات، نتائج اور اس کے خاتمے کے لائحہ عمل کے مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف ملاحظہ کیجیے:
فرقہ پرستی کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔