مکروہ کسے کہتے ہیں؟


سوال نمبر:422
مکروہ کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: فقہ اور اصول فقہ

جواب:

مکروہ وہ شے یا فعل ہے جس کے ترک کرنے کا مطالبہ حتمی اور لازمی طور پر نہ کیا گیا ہو۔ مکروہ کی دو قسمیں ہیں:

1۔ مکروہِ تحریمی

2۔ مکروہِ تنزیہی

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔