واجب کسے کہتے ہیں؟


سوال نمبر:414
واجب کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: واجب  |  زکوۃ  |  عبادات

جواب:

واجب وہ حکم شرعی ہے جو دلیلِ ظنی سے ثابت ہو، اور جسے ادا کرنے کا شرع نے لازمی مطالبہ کیا ہو اس کے بجا لانے پر ثواب اور چھوڑنے پر سزا ملتی ہے البتہ فرض کے انکار سے کفر لازم آتا ہے اور واجب کے انکار سے کفر لازم نہیں آتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔