جواب:
اہل تشیع کے ہاں دعائے کمیل معروف ہے۔ علامہ مجلسی کی روایت کے مطابق امیرالمؤمنین سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے یہ دعا کمیل بن زیاد کو سکھائی تھی۔ ہماری نظر سے جو دعا گزری ہے اس میں کوئی قابلِ اعتراض بات نہیں، محض ایک دعا ہے جسے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔