سوال نمبر:3898 اگر ایک بھائی اپنے بھائی کو رضا نامے پر دستخط کر دے کہ میں آپکے شادی کے خرچے کے ادھار کا ذمہ دار ہوں، اور بعد میں وہ ذمہ دار فوت ہو جائے تو کیا وہ دوسرا بھائی اس کے بچوں یعنی اپنے بھتیجو سے شادی کا خرچہ مانگ سکتا ہے؟
بصورت مسئلہ ایک بھائی کا دوسرے سے معاہدہ کوئی ہبہ یا وصیت نہیں، بلکہ وعدہ تھا، جو مُعاہِد کی وفات کے ساتھ
ختم ہوگیا۔ مُعاہِد کی اولاد اس وعدے کے پابند نہیں ہے۔