جواب:
غسلِ جنابت کا طریقہ یہ ہے کہ جنبی پہلے ہاتھ دھوئے اور استنجا کرے، اگر بدن پر کوئی نجاست لگی ہو تو اسے دھوئے، پھر وضو کرے اور تمام بدن پر تین بار پانی بہائے۔ جواب کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
غسل کا مسنون اور مستحب طریقہ کیا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔