جواب:
تلاوتِ قرآنِ مجید اور دیگر تسبیحات پڑھنے کے لیے کوئی مکروہ اوقات نہیں ہیں۔ آداب
کے خیال رکھتے ہوئے، پاکی کی حالت میں جب چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جواب کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا زوال کے وقت تلاوت قرآن اور دیگر تسبیحات پڑھنا جائز ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔