Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
حج کی رقم پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
نماز توبہ کی کتنی رکعات ہوتی ہیں اور یہ کب ادا کی جا سکتی ہے؟
رمضان کی تاریخی حیثیت کیا ہے؟
روزہ دار اگر بھول کر کھا پی رہا ہو تو کیا اُسے یاد دلانا چاہئے یا نہیں؟
نماز جنازہ میں سجدہ کیوں نہیں ہوتا؟
میں نماز میں بھول جاتا ہوں، میری رہنمائی کریں؟
مردوں کے لیے ننگے سر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
نماز سے پہلے وضو کیوں ضروری ہے؟
کیا سعودی حکومت کی طرف سے لوگوں پر ادائیگی حج سے روکنے کے لیے پابندیاں لگانا جائز ہے؟
مصارفِ زکوٰۃ سے کیا مراد ہے؟
اہم سوالات