Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
سوال نمبر
:377
کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
جواب : مندرجہ ذیل چار چیزوں پر مسح جائز نہیں :
ہاتھ پر پہنے ہوئے دستانوں پر۔
ٹوپی پر۔
سر پر بندھے ہوئے مفلر یا عمامے پر۔
دوپٹے یا برقعے پر۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
روزے سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟
دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟
کیا شیر خوار بچے کے پیشاب آلود کپڑوں سے نماز پڑھنا جائز ہے؟
کیا روزے کی حالت میں انہیلر(Inhaler) لینا جائز ہے؟
صلوٰۃ التسبیح ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
حج کسے کہتے ہیں؟
نماز جمعہ ترک کرنے پر کیا وعید ہے؟
افطاری قبل از آذان کرنا مسنون ہے یا بعد از آذان؟
حج کی رقم پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
کیا کوئی عورت ولیہ ہو سکتی ہے؟
اہم سوالات