جواب:
اگر آپ نے خواب میں گلہری صرف دیکھی ہے اور اس نے آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا، تو اس خواب سے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔
اگر گلہری نے آپ کو کاٹا ہے یا نقصان پہنچایا ہے تو پھر آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اس میں اشارہ ہے کہ آپ کے گھر سے کوئی آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔