جواب:
اللہ تعالیٰ کو ’الٰہُ الآلہ‘ کہنا جائز نہیں۔ ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں ہے، اس لیے سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی معبود بھی نہیں ہے۔ جب کوئی دوسرا معبود ہی نہیں ہے تو اللہ تعالیٰ کو معبودوں کا معبود کہنا چہ معنیٰ دار؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔