جواب:
اگر عورت نے حالتِ حیض و نفاس میں یا بے وضو مکمل طواف یا چار پھیرے کیے تو دَم دے اور چار پھیرے سے کم بے وضو کیا تو ہر پھیرے کے بدلے صدقہ دے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔