کیا سیدہ کا نکاح غیرسید سے جائز ہے؟


سوال نمبر:3686
کیا سید زادی کا نکاح ( شادی) غیر سید ؤں میں کیا جا سکتا ہے؟ یہ جائز ہے؟

  • سائل: عبید گیلانیمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 15 اگست 2015ء

زمرہ: مسئلہ کفو

جواب:

غیرسید مرد کا سیدہ لڑکی سے نکاح کرنے میں شرعاً کوئی اشکال نہیں۔ قرآن و حدیث میں سید کے غیرسید کے ساتھ نکاح منع نہیں کیا گیا۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا سید کا غیرسید سے نکاح جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری