جواب:
جب منی اوچھل کر شہوت کے ساتھ نکلے، خواہ کسی خیال کے آجانے سے یا ہمبستری سے، تو غسل واجب ہوجاتا ہے۔ مذی یا ودی کے قطرے نکل آنے سے غسل واجب نہیں ہوتا، لیکن وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کی مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
غسل کے فرض ہونے کی کیا صورت ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔