کیا نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی اور درود پڑھا جاسکتا ہے؟
سوال نمبر:3630 السلام علیکم! نماز میں درود ابراہیمی کے علاوہ کوئی اور درود بھی پڑھا جاسکتا ہے؟ جیسا کہ صرف صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم یا کوئی اور۔
شرعی رہنمائی فرما دیجیئے۔ شکریہ
نماز میں درودِ ابراہیمی پڑھنا سنت ہے اور امت میں تواتر کے ساتھ چلا آرہا ہے۔
اس لیے نماز میں صرف درودِ ابراہیمی ہی پڑھ سکتے ہیں، اس کے علاوہ کوئی اور درود نہیں پڑھ سکتے۔