جواب:
عورت ایامِ حیض میں دم کروا سکتی ہے، لیکن دم کروانے کے لیے وہ مسجد میں داخل نہیں ہوگی۔ خواتین ایامِ مخصوصہ میں جن امور کو انجام دے سکتی ہیں ان کی وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:
کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں متبرک اشیاء کو چھوسکتی ہیں؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔