جواب:
مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جائےگا جبکہ اس کا کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ البتہ قضاء کے طور پر روزہ رکھنا ضروری ہوگا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔